تارکین وطن کی خبریں
چوہدری اکمل دھنی 'انگلینڈ‌' کے ماموں چوہدری ثاقب زمان کے والد چوہدری محمد زمان کا ختم قل آج پوہلہ میں ہو گا

کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری اکمل دھنی کے ماموں چوہدری ثاقب زمان کے والد چوہدری محمد زمان کا ختم قل آج پوہلہ میں ہو گا ۔ چوہدری ثاقب زمان کے والد محترم ، چوہدری اکمل دھنی ، چوہدری اجمل دھنی کے ماموں جان ، چوہدری ہمایوں خالق کے چچا جان معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد زمان کا ختم قل آج 19 دسمبر بروز منگل کو دن 9 تا11 بجے گاؤں پوہلہ تحصیل کھاریاں میں پڑھا جائیگا ۔


واپس جائیں