تارکین وطن کی خبریں
سینئر نائب صدر پاک نارو ے فورم چوہدری محمد عباس کی خالہ محترمہ کی نماز جنازہ آج مہمند چک میں ہو گی

کھاریاں ( زمان احسن ) سینئر نائب صدر پاک نارو ے فورم چوہدری محمد عباس کی خالہ محترمہ کی نماز جنازہ آج مہمند چک میں ہو گی ۔ چوہدری محمد عباس ، چوہدری محمد اصغر کی خالہ محترمہ چوہدری اظہر اقبال ، چوہدری مظہر اقبال ، چوہدری مستنصر اقبال ، چوہدری محمد اقبال کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ آج 17 دسمبر بروز اتوار کو مہمند چک تحصیل کھاریاں میں ادا کی جائیگی ۔ وہ گزشتہ روز ناروے میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی تھیں ۔


واپس جائیں