تارکین وطن کی خبریں
ملنسار ، مہمان نواز اور مخلص شخصیت کے مالک چوہدری بشیر احمد تمام مکتبہ فکر میں یکسان مقبول ہیں

کھاریاں ( بلال بٹ ) چوہدری بشیر احمد منڈیر ( ڈنمارک ) کو انسانی خدمت کا مشن ورثے میں ملا ہے ۔ کھاریاں کے نواحی گاؤں منڈیر کے معزز گھرانے کے سپوت ، اوورسیز رہنما چوہدری بشیر احمد اپنی سماجی خدمات کی وجہ سے اپنے علاقے اور ڈنمارک میں منفرد پہچان رکھتے ہیں ۔ اپنی محنت اور خدمت سے وہ دیار غیر میں پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں ۔ ملنسار ، مہمان نواز اور مخلص شخصیت کے مالک چوہدری بشیر احمد تمام مکتبہ فکر میں یکسان مقبول ہیں


واپس جائیں