بابا علی ذوالفقار حشمت، ڈائریکٹر قرطبہ ریسٹورنٹ کائیے قرطبہ راجہ ٹیپو کا پی ٹی آئی کےنئے منتخب پینل کے اعزاز میں عشائیہ
بارسلونا(بیورورپورٹ )پی ٹی آئی سپین کے سینئر راہنما علی ذوالفقارحشمت اور ڈائریکٹر قرطبہ ریسٹورنٹ کائیے قرطبہ راجہ ٹیپو کی طرف سے پی ٹی آئی سپین کی نو منتخب باڈی کے اعزاز میں عشائیہ جس میں پی ٹی آئی کے صدر محمد شہباز ملک ،جنرل سیکریٹری شہزاد اصغر بھٹی،انفارمیشن سیکریٹری طارق رفیق بھٹی ،سابق جنرل سیکریٹری عبدالصبور ،سینئر راہنما چوہدری ارشد بوگا ،ڈاکٹر عرفان مجید راجہ ، صدر آل پاکستان فیملی ایسوسی ایشن طاہر رفیع، بلال بھٹی اور چوہدری امجد صاحب نے شرکت کی۔