منیجنگ ڈائر یکٹر KBفوڈز لندن چوہدری شبیر احمد وسن انگلینڈ سے واپس پاکستان پہنچ گئے
کھاریاں ( زمان احسن ) منیجنگ ڈائر یکٹر KBفوڈز لندن چوہدری شبیر احمد وسن انگلینڈ سے واپس پاکستان پہنچ گئے ۔چوہدری شبیر احمد وسن پاکستان میں قیام کے دوران اپنی مختلف خاندانی وسماجی تقریبات میں شرکت کرینگے اور پاکستان میں اپنے عزیز واقارب اور دوست احباب سے ملاقاتیں کرینگے ۔انکے صاحبزادے چوہدری علی وسن بھی انکے ہمراہ پاکستان پہنچے ہیں ۔