چوہدری صفدر برنالی کے اعزاز میں کھاریاں ، گجرات میں استقبالیہ تقاریب ۔
کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری صفدر برنالی کے اعزاز میں کھاریاں ، گجرات میں استقبالیہ تقاریب ۔ میاں واحد علی دیہڑ ( ساؤتھ افریقہ ) ، میاں تجمل دیہڑ نے " بمبئے چوپاٹی " کھاریاں میں تقریب کا اہتمام کیا ۔ ضلعی امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر طارق سلیم ، چوہدری عرفان احمد صفی ، ڈاکٹر سید حارث احسان ، ڈاکٹر محمد یونس ، حسنین یونس ، امجد اقبال نے شرکت کی ۔ یاسر یعقوب سیٹھی ، دلاور خان نے گلوریا جینز گجرات میں استقبالیہ دیا ۔ چوہدری خضر حیات ، شہریار خاں ( لاہور ) ، تنویر عباس گجر (CO سرائے عالمگیر ) بھی موجود تھے ۔