تارکین وطن کی خبریں
اوورسیز رہنما چوہدری صفدر برنالی کا ضلع کونسل گجرات کا وزٹ چوہدری شبیر کوٹلہ کے ظہرانہ میں شرکت ۔

کھاریاں ( زمان احسن ) اوورسیز رہنما چوہدری صفدر برنالی کا ضلع کونسل گجرات کا وزٹ چوہدری شبیر کوٹلہ کے ظہرانہ میں شرکت ۔ چیئرمین ہیومن رائٹس فرانس چوہدری صفدر برنالی ، چوہدری خضر حیات ( دھوپ سٹری ) نے ضلعی چیئرمین چوہدری تنویر کوٹلہ کی دعوت پر ضلع کونسل گجرات کا وزٹ کیا ۔ بعد ازاں چوہدری شبیر احمد کوٹلہ MPA نے ان کے اعزاز میں جمخانہ کلب گجرات میں ظہرانہ دیا اور حلقہ NA107 کے ترقیاتی منصوبوں کا وزٹ کروایا ۔ دریں اثناء خرم چوہدری ( گجرات ) نے ان کے اعزاز میں گلوریا جینز پر ٹی پارٹی دی ۔


واپس جائیں