پاکستانی کمیونیٹی کا اہم اجلاس آنسن میں منعقد کیا گیا، پاکستانی کمیونیٹی بزنس ونگ کی تشکیل کا جلد اعلان کرے گی، شفیق خان چیرمین پاکستانی کمیونیٹی کوریا.
(شوکت علی )آنسن تاج محل ہوٹل میں پاکستانی کمیونٹی کا بھرپور اجلاس ہوا اجلاس کی صدارت لالہ ذبیر صاحب نے کی اور ملک مظہرلک صاحب نے پاکستانی کمیونٹی کے چیرمین خان شفیق صاحب اور آنسن کے صدرنے خصوصی طور پر شرکت کی پاکستانی کمیونٹی کے چیرمین نے جاپان کے دورے کے تفصیلات بتائیں اور ملک مظہر صاحب نے 12 ربیع لآول کے پروگرام کی تفصیلات سے آگاہ اور عبدالسلام بھائی کی صحت یابی کے لیے دعا کی گئی۔ پاکستانی کمیونٹی نےاجلاس میں کثیر تعداد میں شرکت کی۔اور کمیونیٹی کو مزید بہتر فعال بنانے کے لیے مشاورت کے لیے انچھن میں بھی ایک اہم اجلاس منعقد کیا جاے گا.