تارکین وطن کی خبریں
شکرگزار ہوں احباب کا جنہوں نے اتنی محبت دی اور قیمتی وقت سے شرف ملاقات بخشا.چیرمین پاکستانی کمیونیٹی شفیق خان.کوریا..

جاپان(شوکت علی ) جاپان کے دورے پر چیرمین پاکستانی کمیونیٹی شفیق خان نے اہم شخصیات سے ملاقات کی .شفیق خان نے کہا میں مشکور ہوں تمام احباب کا جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے لمحات نکالے .اور ظہرانے پر میں تہہ دل سے مشکور ہوں .بزنس ایسوی ایشن جاپان پاکستانی کمیونیٹی جاپان.اور سیاسی اکابرین اور صحافی برادری کا .ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی .اور کوریا جاپان کے اہم امور پر گفتگو بھی ہوئی .شفیق خان نے کہا احباب کو دورہ کوریا کی دعوت بھی دی .کمیونیٹی کی جانب سے شفیق خان صاحب کو ائیرپورٹ پر الوداع کیا.


واپس جائیں