بزمِ اہل سخن پیرس کے زیرِ اہتمام سفارت خانہ پاکستان پیرس کے تعاون سے جناب امجد اسلام امجد کی زیر صدارت شاندار ، یادگار اور تاریخی مشاعرہ ۔
بزمِ اہل سخن پیرس کے زیرِ اہتمام سفارت خانہ پاکستان پیرس کے تعاون سے جناب امجد اسلام امجد کی زیر صدارت شاندار ، یادگار اور تاریخی مشاعرہ ۔۔فرانس میں سفارت خانہ پاکستان کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ جو سفارت خانہ پاکستان میں ہوا