پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کا اجلاس زیر صدارت چوہدری سکندر گوندل منعقد ہوا ۔
پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کا اجلاس زیر صدارت چوہدری سکندر گوندل بریشیا شہر میں گوندل ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ پر منعقد ہوا۔جس میں کثیر تعداد میں کارکنان اور راہنما شامل ہوئے۔اجلاس میں یوم تاسیس کے حوالے سے بھی فیصلے کیئے گئے۔