تارکین وطن کی خبریں
پاکستان فیملی نیٹ ورک ناروے اور ویثرن فورم کے زیر اہتمام فوروست لائبریری میں تقریب کا انعقاد

پاکستان فیملی نیٹ ورک ناروے اور ویثرن فورم کے زیر اہتمام فوروست لائبریری میں تقریب کا انعقاد۔ پاکستانی معاشرےاور بلخصوص درسگاہوں میں تشدد کا رحجان کے موضوع پر پشاور یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر الطاف اللہ خان کا خطاب۔ انتہاپسندوں کے تشدد سے قتل ھونے والے طالبعلم مشال خان کے حوالے سے سوال و جواب ۔ کمیونٹی کے مختلف افراد اور تنظیمات کی بھرپور شرکت۔


واپس جائیں