ڈاکٹر میاں امتیاز احمد کے کزن ، کیپٹن (ر) میاں اکرم کا ختم قل آج ہو گا ۔
کھاریاں ( زمان احسن ) تحصیل کھاریاں کی معروف شخصیت کیپٹن (ر) میاں محمد اکرم مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج 7 نومبر بروز منگل کو دن 10 تا 11 بجے ان کے آبائی گاؤں برنالی تحصیل کھاریاں میں ہو گا ۔ وہ ڈاکٹر میاں امتیاز احمد کے کزن ، میاں جاوید اکرم ( DSP ایکسائیز ) ، میاں عظمت حیات کے والد محترم ، چیئرمین میاں شیراز احمد کے تایا جان اور میاں محمد ندیم کے ماموں جان تھے ۔