تارکین وطن کی خبریں
جدہ۔پی وائی او سعودی عرب کے سابق کوآرڈینیٹر صابر چوہدری کی سابق ڈپٹی کو آرڈینیٹر پی وائی او سعودی عرب جہانگیر بجاڑ سے ملاقات

جدہ۔پی وائی او سعودی عرب کے سابق کوآرڈینیٹر صابر چوہدری سابق ڈپٹی کو آرڈینیٹر پی وائی او سعودی عرب جہانگیر بجاڑ سے ملاقات ۔تنظیم نو پر تبادلہ خیال ۔جہانگیر بجاڑ کی پاکستان روانگی سے قبل دیگر دوست احباب بھی ان سے ملاقات کے لئے تشریف لائے اور انہیں نیک دعاوں کے ساتھ الوداع کہا


واپس جائیں