تارکین وطن کی خبریں
سینئر رہنما مسلم لیگ ن جاپان ہمایوں نصیر چینوٹی کی پاکستانی کمیونٹی جاپان کے رہنماہوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ جاپان کے مرکزی صدر فیصل نصیر چینوٹی اور مرکزی سینیر نائب صدر ہمایوں نصیر چینوٹی کی پاکستانی کمیونٹی جاپان کے رہنماہوں کے اعزاز میں کو ٹوکیو پاکستانی مائزہ ریسٹورینٹ میں شاندار پرتقلف عشایہ .جس میں پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے مرکزی صدر حافظ مہر شمس یوتھ ونگ جاپان کے مرکزی سینیر نائب صدر عاطف بٹ سینیر مسلم لیگی رہنما شاہد عزیز .احمد ضیاء بٹ پاکستان کمیونٹی جاپان کے سینیر رہنما پی پی پی جاپان کے مرکزی رہنما یاسر گیلانی پاکستانی کمیونٹی جاپان کے سینیر رہنما رانا اعظم راناواجد سینیر رہنما امجد موتی چینوٹی یوتھ ونگ کے محمد علی مہر اور دیگر نے شرکت کی پاکستانی کمیونٹی جاپان کی ماجودہ صورت حال اور مشکالات پر تفصیلی گفتگو کی ۔


واپس جائیں