پیرس : تحریک انصاف فرانس انٹرا پارٹی الیکشنز کے حوالے سے بانی ارکان کی ہنگامی میٹنگ -
پیرس : تحریک انصاف فرانس انٹرا پارٹی الیکشنز کے حوالے سے بانی ارکان کی ہنگامی میٹنگ -قمر بوسال -ابوبکر گوندل-چوہدری ستار- سھیل بھدر شیخ نعمت اللہ-رانا عمران ویگر شریک ہوئے ۔ میٹنگ میں اہم فیصلے بھی کیے گے ۔ عشائیہ بھی دیا گیا