سپریم کورٹ نے جس شق کے تحت فیصلہ دیا ہے اس میں کہیں نہیں لکھا کہ کہ وہ کچھ اور نہیں کر سکتا۔ چوہدری الطاف رانجھا
اٹلی(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سینئر رہنما مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اٹلی چوہدری الطاف رانجھا پناہ کا نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نے جس شق کے تحت فیصلہ دیا ہے اس میں کہیں نہیں لکھا کہ کہ وہ کچھ اور نہیں کر سکتا نواز شریف پارٹی کے قانونی سربراہ ہیں حکومت اپنی سیاسی جماعت کے تابع ہیں اور نواز شریف تین نومبر کو عدالت میں پیش ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے بھینسا نما لیڈر نے بھی گلالئی کو شادی کا پیغام دیا تمہیں شرم نہیں آتی وہاں سارے کے سارے رنڈوں کا ٹولہ ہے جنکی بیگمات بھاگ چکی ہے وہ پٹھان خاتون ہے انکے گلے پڑ گئی ہے