تارکین وطن کی خبریں
ملک و قوم کی ترقی وخوشحالی اور عوام کا معیارِزندگی بلندکرنامسلم لیگ (ن) کا ایجنڈاہے۔ سہیل وڑائچ

کینیڈا(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن کینیڈا سہیل وڑائچ نے کہاہے کہ ملک و قوم کی ترقی وخوشحالی اور عوام کا معیارِزندگی بلندکرنامسلم لیگ (ن) کا ایجنڈاہے ، حکومت تسلسل کیساتھ اپنے انقلابی پروگرام پر عملدرآمدجاری رکھے گی۔ ہمیشہ کرپشن کے خلاف آواز بلند کی ہے متعدد بار کرپشن کے بادشاہوں کی طرف سے سنگین دھمکیوں کے با وجود سرکاری اداروں سے لوٹی ہوئی رقم قانون کی مدد سے واپس کروائی ،کبھی کسی سے مک مکاؤ نہیں کیا، اور مسلم لیگ ن کے سپہ سالار ہیں جن کا میں ادنیٰ سپاہی ہوں ان کے نقش قدم پر چل کر اپنے پیارے پاکستان سے کرپشن کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بنا رہوں گا،


واپس جائیں