موت کا ایک وقت مقرر ہے نوازشریف اپنا جان ہتھیلی پر لے کر اپنی عوام اور ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے دن رات کو شاں ہوں ،شمس اللہ خلجی یسا
سعودی عرب(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت اوورسیز آرگنائزر یوتھ ونگ سعودی عرب تبوک شمس اللہ خلجی یسانے کہا ہے کہ موت کا ایک وقت مقرر ہے نوازشریف اپنا جان ہتھیلی پر لے کر اپنی عوام اور ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے دن رات کو شاں ہوں ،میں سلام پیش کرتا ہوں، خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو جنہوں نے ہمیشہ اپنے ورکروں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔