تارکین وطن کی خبریں
بیرسٹر سلطان محمو دچوہدری نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ کشمیری عوام کے مسلمہ لیڈر ہیں۔ چوہدری ندیم مہر

اٹلی(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت نامزد صدر کشمیر پی ٹی آئی اٹلی چوہدری ندیم مہر نے کہا ہے کہ اقتدار کے بغیر مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کر کے بیرسٹر سلطان محمو دچوہدری نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ کشمیری عوام کے مسلمہ لیڈر ہیں کشمیری عوام اور کشمیری قیادت بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو آزادی کشمیر کیلئے نمایاں کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کرتی ہے آزاد کشمیر تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ ہے مگر آزاد کشمیر کے حکمرانوں نے آزادی کے بیس کیمپ کو اقتدار کا کیمپ بنا دیا ہے


واپس جائیں