تارکین وطن کی خبریں
پنجاب کے حکمران عوام کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہے۔ چوہدری توصیف

پنجاب(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت پنجاب چوہدری توصیف نے کہاہے کہ پنجاب کے حکمران عوام کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہے ،ڈینگی اور پولیو کے ورکر احتجاج کرنے پر مجبور ہے ان کی کہی بھی شنوائی نہیں ہور ہی پنجاب کے بے حس حکمران صرف خالی وعدوں پر ٹرغا دیتے ہے پنجاب حکومت فوری طور پر ان کے مطالبات تسلیم کرے اور انہیں نوکریوں پر مستقل کرنے کے احکامات جاری کرے ، ، پنجاب کے نا اہل وزیر اعلیٰ کی ناک کے نیچے یہ سب کچھ ہو رہا ہے ، موجودہ حکمران عوام دشمن پالیسیوں پر عمل پیرا ہے ،سرے سے انٹری ٹیسٹ سسٹم ہی ختم ہونا چاہیے بلکہ میرٹ پر آگے بڑھنے کے طلبہ و طالبات کو موقع فراہم کیے جانا چاہیے


واپس جائیں