صدر الریاض ریجن خالد اکرم رانا کا الریاض شہر کے مقامی ریسٹورنٹ میں صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ
الریاض(سید شاہ خسرو جان) صدر الریاض ریجن خالد اکرم رانا کا الریاض شہر کے مقامی ریسٹورنٹ میں صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔ جس میںسرپرست اعلی مسلم لیگ ن سعودی عرب چوہدری عبدالمجید یوتھ ونگ کے صدر راجہ یعقوب سمیت سینئر لیگی رہنما بھی شریک ہوئے،