تارکین وطن کی خبریں
معروف صحافی حافظ عبدالرزاق صادق کا چوہدری شبیر احمد ککرالی سے اظہار تعزیت

بولونیا: سپین سے اٹلی کے دورے پر آئے معروف صحافی حافظ عبدالرزاق صادق ککرالی ہاوس Castenaso میں اپنے بڑے بھائی چوہدری محمد الیاس چوہان اور نرالا سویٹ اینڈ سالٹ کے چیف ایگزیکٹو چوہدری الیاس احمد ڈھلیان کے ہمراہ سیٹیزن پولیس لائزن کمیٹی (CPLC) گجرات کی ایگزیکٹو ممبر چوہدری شبیر احمد ککرالی سے ان کے بھائی چوہدری محمد سلیم کے انتقال پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں


واپس جائیں