تارکین وطن کی خبریں
26-10-2018 کو اورنگزیب جنگل خیلوی زیر نگرانی ہی ٹی آئی جنون متحدہ عرب امارات نے NA 14 کی جیت کی خوشی میں متحدہ عرب امارات دبئی میں ایک پروگرام منعقد ہوا.

دوبئی (بیورو رپورٹ‌(‌ 26-10-2018 کو اورنگزیب جنگل خیلوی زیر نگرانی ہی ٹی آئی جنون متحدہ عرب امارات نے NA 14 کی جیت کی خوشی میں متحدہ عرب امارات دبئی میں ایک پروگرام منعقد ہوا. جس میں پی ٹی آئی جنون کی ورکرز نے شرکت کی.اس دوران اورنگزیب جنگل خیلوی نے کہا کہ عمران خان صاحب کی محنت رنگ لایا اور پاکستانی قوم اب جاگ گئ ہے.جس کا ٹابت NA4 میں قوم نے دیا. اورنگزیب جنگل خیلوی نے مزید کہا.کہ NA4 کی جیت 2018 کے الیکشن کی نوید ہے. ہی ٹی آئی متحدہ عرب امارات کی طرف سے ارباب عامر ایوب خان صاحب. عمران خان صاحب اور خصوصی طور پر NA4 کی عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں. اور یے عہد کی کہ انشاءاللہ ہی ٹی آئی جنون متحدہ عرب امارات اسی عمران خان صاحب کی نظریے کو ہر پاکستانی تک پہچانے کے لئے دن رات محنت کریگی.اب انشاءاللہ عمران خان صاحب کو وزیراعظم بننے سے کوئ نہیں روک سکتا.روک سکتے ہو تو روک لو.


واپس جائیں