کوارڈینیٹر محمد عمرناز اور عاطف ناگرہ کی زیړ قیادت پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ اہم میٹنگ
برکسن (آلتوآدیجے) کوارڈینیٹر محمد عمرناز اور عاطف ناگرہ کی زیړ قیادت پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ اہم میٹنگ کی گئی جس میں آٹلی پارٹی الیکشن اور دوسرے تمام امور پر بات چیت ہوئی جس میں پی ٹی آئی برکسن کے تمام دوستوں نے بھرپور شرکت کی اور تعاون کی یقین دہانی کرائی اور میٹنگ کے آخر میں ری فرشمنٹ کا انتظام بھی کیا