تارکین وطن کی خبریں
بارسلونا میں فیضان مدینہ مسجد میں زندہ پیر گهمگول شریف کے سالانہ عرس کی تقریب

بارسلونا (‌بیورو رپورٹ‌(‌ بارسلونا میں فیضان مدینہ مسجد میں زندہ پیر گهمگول شریف کے سالانہ عرس کی تقریب. عرس مبارک کی تقریب کے آرگنائزر حاجی راجہ اسد کی طرف سے قرعہ اندازی کے ذریعے عمرہ پیکیج دیا گیا. اہل اسلام نے بھر پور شرکت کی


واپس جائیں