یورپ بھرکی طرح فرانس میں انٹرا پارٹی الیکشن اور ممبر شپ ڈرائیو کاآغاز ہوگیا،
پیرس(سید شاہ زیب ارشد) یورپ بھرکی طرح فرانس میں انٹرا پارٹی الیکشن اور ممبر شپ ڈرائیو کاآغاز ہوگیا،، جمشید اقبال گوندل سمیت دو سو ممبران کا تحریک انصاف فرانس میں شمولیت کااعلان،ممبر شپ بھی حاصل کرلی،،ممبر شپ ڈرائیو کے حوالے سے منعقد کی جانیوالی میٹنگ میں سینئررہنما پی ٹی آئی فرانس یاسر خان،اصغر برہان،جان خان،افضال گوندل اور چوہدری پرویز سمیت دیگر کارکنوں نے نئے آنیوالے ممبران کو پارٹی میں خوش آمدید کہا اور پارٹی منشور اور مقاصد سے آگاہ کیا،،نئے آنیوالے ممبران نے ہر حال میں عمران خان اور تحریک انصاف کے شانہ بشانہ چلنے کے عزم کااظہار کیا،،