تارکین وطن کی خبریں
چوہدری آصف محمود آف سعادت پور نے چوہدری طاہر محمود گجر ، رانا محمد یاسین ، میاں‌عرفان صدیق کے اعزازمیں پرتکلف لنچ دیا

ناروے (میاں عرفان صدیق) چوہدری آصف محمود آف سعادت پور نے فخر سعادت پور چوہدری طاہر محمود گجر،رانا محمد یاسین،میاں عرفان صدیق کے اعزاز میں ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے دربار ریسٹورنٹ میں پرتکلف لنچ کا اہتمام کیا اس موقع پر دیگر معززین کو بھی مدعو کیا گیا-


واپس جائیں