تارکین وطن کی خبریں
PPPانگلینڈکے رہنماء چوہدری شفقت بہبلی پاکستان پہنچ گئے

کھاریاں ( زمان احسن ) PPPانگلینڈکے رہنماء چوہدری شفقت بہبلی پاکستان پہنچ گئے ۔پیپلز پارٹی SLOUGH( لندن ) کے صدر چوہدری شفقت محمود بہبلی پاکستان میں قیام کے دوران مختلف سیاسی وسماجی تقریبات میں شرکت کرینگے ۔اور پیپلز پارٹی کے صوبائی وضلعی رہنماؤں سے ملاقاتیں کرینگے ۔گذشتہ روز انہوں نے جذبہ آفس کھاریاں کا بھی وزٹ کیا ۔


واپس جائیں