پاکستان میں عمران خان کا کردار سابق ترک لیڈر فتح اللہ گولن جیسا ہے.سید شاہ خسرو جان
سعودی عرب(نمائندہ خصوصی)سید شاہ خسرو جان نے کہا ہے کہ پاکستان میں عمران خان کا کردار سابق ترک لیڈر فتح اللہ گولن جیسا ہے. ابھی ہم لولی پاپ کے پیچھے بھاگ رہے ہیں. چمک سے متاثر ہورہے ہیں. اگر خدانخواستہ ان کو موقع فراہم کیا گیا. تو کلمہ طیبہ کے نام پر بنے والے ملک کو یہ شخص یہودیوں کی کالونی بنائیگا. اور تو اور اگر ان کے خواہشات کے مطابق سسٹم نہیں چلا تو یہ شخص ترک لیڈر فتح اللہ گولن کے طرح ملک سے باہر بیٹھ کر اپنے ملک کے خلاف سازشوں کا حصہ بنے گا.