پاکستان بزنس ایسوی ایشن کو ایک منظم اور فعال ایسوی ایشن بنانا ہی میرا مشن ہے۔ مدثر علی چیمہ صدر پاکستان بزنس ایسوی ایشن کوریا
کوریا(شوکت علی)پاکستان بزنس ایسوی،ایشن کو ایک منظم اور فعال ایسوی ایشن بنانا ہی میرا مشن اور خواب ہے ۔اس کو پایا تکیمل تک پہنچا کر ہی دم لونگا ۔دوستوں کی معاونت اور مشاورت سے انشاءاللہ جلد اہم اعلانات متوقع ہے۔بزنس مینوں کو درپیش مساہل کی اگاہی ہیں۔اس کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔اور اعلی سطح پر اس مسلے کو پاکستان ایمبیسی کی مدد سے اٹھایا جاے گا۔اور بہتری کی امید کا دامن نہیں چھوڑے گئے ۔