زعما ئے جما عت اہل سنت برطانیہ کا پیر سلطان فیاض الحسن اور پیر سلطان نیا ز الحسن کے بھائی کی وفات پر اظہا ر تعزیت
برمنگھم(پ ر) زعمائے جماعت اہل سنت برطانیہ علامہ مفتی گل رحمان قادری ،علامہ خلیل احمد حقانی ،علامہ پیر مصباح المالک لقمانوی ، علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی ،علامہ مفتی محمد نصيرالله نقشبندى ،صاحبزادہ پیر محمدطیب الرحمان قادری ،علامہ مفتی یار محمد قادری ،علامہ رسول بخش سعیدی،علامہ پیر ظہیرالدین صدیقی علامہ محمد حنیف حسنی ،علامہ حافظ محمد سعید احمدمکی ،علامہ محمد شعیب چشتی ،علامہ پیر محمد عمران ابدالوی،علامہ ضیا ءالاسلام ھزاروی ،علامہ مفتی عبدالشکور ہزاروی، علامہ پروفیسر حافظ محمد اکرم، علامہ محمد انور قمر ،علامہ اعجاز احمد شامی ،علامہ حامد قدوس ھاشمی ، ڈاکٹر انوار المالک لقمانوی ،علامہ حافظ محمد عبدالله سلطانی ، علامہ حافظ محمد عبدالله سیالوی، علامہ حافظ محمد اکرم نقشبندی ،علامہ قاری محمد یونس نقشبندی ،علامہ محمد یوسف قمر ،علامہ حافظ غلام رسول نقشبندی ،علامہ الشیخ مفتی محمد منور عتیق نقشبندی ،علامہ حافظ عنایت علی ،علامہ قاری فرحان صدیقی ،امام شاہد تمیز،علامہ شاہ جہان مدنی ،علامہ مفتی فضل قیوم سبحانی ،علامہ خورشید عالم ،علامہ صاحبزادہ محمد حماد صدیقی ،حافظ محمد قاسم صدیق چشتی ،علامہ حافظ محمد شفیق نقشبندی، مفتی محبوب الرحمن قادر،ی صاحبزادہ مطلوب الرحمان قادری، علامہ نیاز احمد صدیقی ،علامہ صاحبزادہ حسنین صدیقی ، صوفی انصر رحمان صدیقی ،قاری تنویراقبال قادری ،حافظ محمد بلال نوشاہی سہروردی، حافظ ناصر صدیقی ،قاری شبیر حسنی اور دیگر زعمائے جماعت اہل سنت برطانیہ کی طرف سے حضرت علامہ پیر سلطان فیاض الحسن قادری اور پیر سلطان نیاز الحسن قادری چھوٹے بھائی ڈاکٹر امتیاز الحسن قادری رحمہ اللہ کی وفات پر اظہارتعزیت ودعائے مغفرت کرتے ھوئے کہا کےمرحوم کے انتقال پرملال پر حضرت سلطان باھو ٹرسٹ کے تمام وابستگان انکےخاندان کے تمام احباب سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ھیں اور دعا ھے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرما ئے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاہل خانہ کو یہ صدمہ عظیمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کےتمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین