تارکین وطن کی خبریں
پاکستان ایسویشن جاپان کے مرکزی جنرل سیکرٹر ی چوہدری ضیاء نے پاکستانی کمیونٹی جاپان کے مرکزی رہنماوں کے اعزاز میں چسکا ریسٹورنٹ جاپان میں پرتکلف ظہرانہ دیا

جاپان(نمائندہ خصوصی) پاکستان ایسویشن جاپان کے مرکزی جنرل سیکرٹر ی چوہدری ضیاء نے پاکستانی کمیونٹی جاپان کے مرکزی رہنماوں کے اعزاز میں چسکا ریسٹورنٹ جاپان میں پرتکلف ظہرانہ دیا۔ جس میں آسٹیلیا سے آے مہمان چودری حسنات نے خصوصی شرکت کی جن مرکزی رہنماوں نے شرکت کی ان میں پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے مرکزی صدر حافظ مہر شمس مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی جاپان نعیم خان مرکزی جرنل سیکٹری عوامی نیشنل پارٹی جاپان محبوب علی خان مرکزی صدر پی پی پی جاپان چودری ارشاد پاکستانی کمیونٹی جاپان کے سماجی رہنما راشد صمد خان کالم نگاردانشور ظہیردانش مہر علی اور دیگر نے شرکت کی .


واپس جائیں