جماعت اسلامی اٹلی کا آزاد و جموں کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان اور سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق صاحب کے اعزاز میں تاج محل بریشیا پر عشائیہ
بریشیا (راجہ عبدالغفار) پروگرام کا آغاز حافظ غلام مصطفی جنرل سیکر ٹری بریشیا نے تلاوت قرآن پاک سے کیا عشایئہ میں استقبالیہ کلامات امیر جماعت محمود شریف صاحب نے ادا کیے بعد میں سینئر وزیر اور وزیر اعظم صاحب نے پاکستان اور پاکستانیوں کی کشمیر کے لیے قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور مغرب میں بھی اس جہد مسلسل کو سراہا تحریک کشمیربریشیا کے صدر تنویر کدھر نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا عشائیہ میں بریشیا کی تمام مذہبی سیاسی جماعتوں نے شرکت کی عشائیہ میں نقابت کے فرائض حافظ محمد بلال نے کی پروگرام کا اختتام دعا کے ساتھ ہوا