تارکین وطن کی خبریں
تحریک انصاف سپین کے سنئیر رہنما چوہدری نوید تارڑ آف پهالوکی امیدوار برائے صدارت انٹرا پارٹی الیکشن سپین نے پریس کانفرنس کی.

سپین(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف سپین کے سنئیر رہنما چوہدری نوید تارڑ آف پهالوکی امیدوار برائے صدارت انٹرا پارٹی الیکشن سپین نے پریس کانفرنس کی. اور تمام دوست احباب کو ساتھ لے کر چلنے کا عہد کیا اور کہا اپنے پینل میں سپین بھر سے عیدیدران کو شامل کیا جائے گا. انہوں نے ان دوست احباب کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے انکو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا پے. انہوں نے کہا میں اپنے دوست احباب کی امیدوں پر پورا اتروں گا.اور پارٹی کے منشور کو سپین کے کونے کونے تک پہنچا گا.اور تحریک انصاف سپین کو فعال بنانے میں کوئی کسر باقی نہیں چهوڑوں گا اور ملک میں تبدیلی کے تن من دھن کی بازی لگا دونگا


واپس جائیں