تارکین وطن کی خبریں
پوری قوم پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے : چوہدری محمد عباس ( ناروے )

کھاریاں ( زمان احسن ) سینئرنائب صدر پاک ناروے فورم چوہدری محمد عباس ( آف مہمند چک ) نے کہا ہے کہ پوری قوم پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے ۔ پاکستان کی بقاء و سالمیت کیلئے پاکستان آرمی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ پاک فوج نے ہزاروں قربانیاں دیکر وطن عزیز کو دہشت گردی کی لعنت سے چھٹکارہ دلایا ۔ پاک فوج کو تنقید کا نشانہ بنانیوالے ملک و قوم سے مخلص نہیں ہیں ۔ ایسی بیان بازی فوری بند ہو نی چاہیے ۔


واپس جائیں