یونان کے علاقے اسپروپیرگوس میں شدت پسندوں کا پاکستانیوں پر تشدد
ایتھنز: یونان کے علاقے اسپروپیرگوس میں پاکستانیوں پر یونان کی شدت پسند تنظیموں کے لوگوں کا حملہ، زرائع کے مطابق پاکستانی جو کے اسپروپیرگوس میں رہتے تھے اور وہیں کام کرتے تھے، دو دن پہلے کچھ تشدد پسند لوگوں نے پانچ پاکستانیوں پر اس قدر تشدد کیا کہ ان کی حالت تشویشناک ہو گئی، ایک پاکستانی اس وقت ہسپتال میں داخل ہے اور زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔