تارکین وطن کی خبریں
اٹلی کے شہر بریشیا کے سنٹر میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اٹلی: اٹلی کے شہر بریشیا کے سنٹر میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرے میں پاکستانی کمیونٹی ، تنظیمات کے ممبران اور متعدد غیر ملکی افراد نے شرکت کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

مظاہرے میں اس بات کا عزم کیا گیا کہ برما میں مسلمانوں پر ظلم بند کیے جائیں ، دنیا بھر میں کوئی بھی مذہب ایسی دہشت گردی اور ظلم کی اجازت نہیں دیتا ، ہم اقوام متحدہ سے اپیل کرتے ہیں کہ مسلما نوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو روکا جائے ،


واپس جائیں