تارکین وطن کی خبریں
تقریب کا اہتمام محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے سلسلے میں کیا گئ، پارٹی کے سینئر ساتھی و ارکان شریک ہوئے

نیویارک (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ کے سینئر رہنما چوہدری اعجاز فرخ کی رہائشگاہ پر یکم جولائی کو پارٹی رہنما و سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے سلسلے میں خصوصی تقریب منعقد کی گی جس میں پارٹی کے سینئر ساتھی اور ارکان شریک ہوئے ۔ اس موقع پر شہید جمہوریت کی ملک و قوم اور جمہوریت کے لئے خدمات اور بے مثال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا


واپس جائیں