چوہدری شبیر احمد وسن عمرہ کی سعاد ت کے بعد لندن واپس پہنچ گئے ہیں
کھاریاں ( زمان احسن ) چوہدری شبیر احمد وسن عمرہ کی سعاد ت کے بعد لندن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ ڈائریکٹر K.B فوڈز لندن اور چوہدری شبیر احمد وسن نے ماہ رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کی اور ملک وقوم کیلئے خصوصی دعا کی ۔ ان کے دوست احباب چوہدری ضیاء محی الدین ( سکائی ویز گروپ ) ، چیئرمین چوہدری علی احمد طاہر ، انعام مرزا ( جذبہ ) ، زمان احسن ( چیئرمین KPC ) ، بلال بٹ و دیگر نے انہیں مبارکباد دی ہے ۔