پاکستانی کمیونیٹی کا وائس چیرمین منتخب ہونے پر کاروباری شخصیت حبیب خان نے نزاکت علی مرزا کو مبارک باد پیش کی اور ان کی خدمات کو سراہا
کوریا(شوکت علی) کوریا کی کاروباری شخصیت حبیب خان نے وائس چیرمین کا عہدہ سنبھالنے پر نزاکت علی مرزا سے خصوصی ملاقات کی اور مبارک باد پیش کی۔حبیب خان نے کہا کہ نزاکت علی مرزا جیسی شخصیت کمیونیٹی کا قیمتی سرمایا ہے۔ایسے باہمت لوگ کی قدر کرنی چاہیے۔حبیب خان نے کہا کہ ہمارا ہر قسم کا تعاون ان کے ساتھ ہے۔کمیونیٹی کو آنے والے دنوں میں مزید بہتر مظبوط اور فعال کیا جاے گا۔تاکہ ہر پاکستانی اس کے ساتھ منسلک ہوں ۔مشکل گھڑی میں اگر ہم مظبوط ہونگے تو ایک دوسرے کی مدد کرسکے گئے۔