صدر ویگان سٹی حبیب خان کی کوریا کی سماجی کاروباری شخصیت امجد بھائی کی عیادت جلد صحتیابی کے لیے کمیونیٹی سے اپیل
کوریا(شوکت علی) کوریا کی کاروباری شخصیت امجد خان گذشتہ روز ایک حادثے میں زخمی ہوگئے تھے۔حبیب خان نے ہسپتال میں ان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے پوری پاکستانی کمیونیٹی سے دعاوں کی اپیل کی ہے انہوں نے کہا کہ اللہ پاک پردیس میں سب کو ہر قسم کی مشکل مصیبت سے محفوظ رکھے۔