تارکین وطن کی خبریں
فالکن ایسوسی ایشن سبادل کے چئیرمین میاں ممتاز دانش اور پیپلز پارٹی سپین کے سابق نائب صدر میاں عبدالروف آرائیں کی طرف سے سبادل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

سپین(نمائندہ خصوصی) فالکن ایسوسی ایشن سبادل کے چئیرمین میاں ممتاز دانش اور پیپلز پارٹی سپین کے سابق نائب صدر میاں عبدالروف آرائیں کی طرف سے سبادل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں امرہ ایسوسی ایشن سپین کے صدر چوہدری عزیز آفامرہ کلاں۔پیپلز پارٹی سپین کے سابق نائب صدر جاوید اقبال گل۔مسلم لیگ ن سپین کے جنرل سیکرٹری الیگزینڈرراجو۔چوہدری ضغیم عباس گجر آف موجیانوالہ صدر رواتو گروپ (اٹلی)عام لوگ پارٹی اوررسیز کے ڈپٹی سیکرٹری نعیم عباس بھٹی آف کنجاہ۔معراج دین لکی۔پروفیسر انعام ۔شبیر عثمانی آف کنجاہ۔ائنس عطاری۔محمد جہانگر خان۔چوہدری شاہد لطیف گجر۔اشرف مغل ۔۔شیخ آفتاب۔چوہدری ضیا دھوتھڑ۔اظہر عباس نمائندہ دنیا ٹی وی برائے سپین۔یاسر اقبال بھٹی۔ آف جرمنی ۔میاں زاہد المعروف لاڈی اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی۔تمام دوست احباب نے میاں ممتاز دانش اورمیاں عبدالروف آرائیں کی چاہت کا شکریہ ادا کیا اور انکے رزق میں اضافہ کےلئے دعا کی


واپس جائیں