کاشف محمود آف ڈنگہ کو اسپین نیشنیلٹی مل گئی ہے.
اسپین(نمائندہ خصوصی)کاشف محمود آف ڈنگہ کو اسپین نیشنیلٹی مل گئی ہے. تمام دوست احباب نے انہیں مبارکباد دی ہے مبارک باد دینے والوں میں حافظ عبدالرزاق صادق؛ چوہدری شاہد لطیف گجر؛ چوہدری عزیز احمد آف امرہ کلاں؛ اشرف مغل؛ چوہدری منشاء؛ چوہدری محمد اسلم؛ چوہدری قیصر محمود؛ چوہدری بنارس علی عاصم آف ڈنگہ؛ سرفراز اسلم؛ عدنان شبیر جرال رضوان کاظمی؛ ممتاز سہوترہ شامل ہیں