تارکین وطن کی خبریں
جناب ملک عابد اعوان صاحب سینئیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور ملک بلال اعوان صاحب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سعودی عرب کے ساتھیوں سمیت مکہ میں صدر پاکستان جناب ممنون حسین صاحب سے ملاقات،

سعودی عرب(سیدشاہ خسرو جان)جناب ملک عابد اعوان صاحب سینئیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور ملک بلال اعوان صاحب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سعودی عرب کے ساتھیوں سمیت مکہ میں صدر پاکستان جناب ممنون حسین صاحب سے ملاقات، سعودی عرب آمد پر خوش آمدید کہا گیا. سینئیر رہنما مسلم لیگ ن سعودی عرب اور ممتاز بزنس مین ملک عابد اعوان صاحب نے صدر پاکستان کیساتھ مختلف امور پر بات چیت کی. ملکی صورتحال سمیت حکومت کی کارکردگی کو سراہا گیا صدر صاحب نے ملک عابداعوان صاحب کے ہمت وحوصلہ اور ان کے فعال شخصیت کو سراہا. صدر یوتھ ونگ جناب ملک بلال صاحب نے صدر صاحب کو سعودی عرب آمد پر خوش آمدید کہا


واپس جائیں