تارکین وطن کی خبریں
ہمیں چوہدری جعفراقبال MNAپر فخر ہے : چوہدری اسلم وسن

کھاریاں ( زمان احسن ) رہنما مسلم لیگ (ن ) انگلینڈ چوہدری محمد اسلم وسن نے کہا ہے کہ ہمیں چوہدری جعفراقبال MNAپر فخر ہے ۔ چوہدری جعفر اقبال MNA نے حلقہ این اے 106 میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا کر حق نمائندگی ادا کر دیا ہے ۔ علاقے کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہم سب وسن برادران ان کے شانہ بشانہ ہیں ۔ وہ آئندہ الیکشن میں بھی بھر پور کامیابی حاصل کرینگے ۔


واپس جائیں