تارکین وطن کی خبریں
گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کے دلکا آپریشن اہم شخصیت کی طرف سے عیادت

لندن(عارف پندھیر)گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کے دل کا کامیاب آپریشن ہوا۔آپریشن لندن بریج ہسپتال میں ہوا جس کا دورانیہ چھ گھنٹےتھا۔آپریشن کے بعد ملک رفیق رجوانہ کو آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے فون کر کے خیریت دریافت کی اور ان کے لیئے نیک تمناؤںکا اظہار کیا۔مسلم لیگ مانچسٹر کے صدر راجہ اسد اور رہنما مسلم لیگ نبیل جاوید نے گوونر پنجاب کی عیادت کی۔


واپس جائیں