تارکین وطن کی خبریں
رمضان المبارک تزکیہ نفس اور ایمان کی پاکیزگی کا مہینہ ہے: چوہدری بشیر منڈیر (ڈنمارک (‌

کھاریاں ( بلال بٹ ) ڈنمارک کی معروف سماجی شخصیت چوہدری بشیر منڈیر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک تزکیہ نفس اور ایمان کی پاکیزگی کا مہینہ ہے ۔ اس ماہ مبارک میں غرباء مساکین اور یتیموں کی دل کھول کر مدد کرنے چاہیے رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہمیں یہ سب کچھ سکھاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس ماہ فضلیت کی برکت اور حقوق العباد کا خیال کرتے ہوئے اپنے اردگرد موجود لوگوں کی دل کھول کر مدد کرنی چاہیے ۔ ماہ رمضان المبارک کا ایک ایک لمحہ باعث رحمت وبرکت ہے


واپس جائیں