تارکین وطن کی خبریں
میں شکر گزار ہوں چیرمین شفیق خان اور نزاکت علی مرزا کا جنہوں نے بندہ ناچیز کو اس قابل سمجها .انشااللہ مل جلکر خدمت کے اس سلسلے کو جاری رکهے گے.محمد وسیم صدر چنگجو سٹی کوریا

کوریا(شوکت علی)چنگجوسٹی کے صدر محمد وسیم کی خانب سے چیرمین پاکستانی کمیونیٹی محمد شفیق خان کے اعزاز میں افطار و ڈنر کا اہتمام بروز ہفتہ ان کی رہائش گاہ پر کیا جاے گا.جس میں مقامی احباب کے علاوہ مختلف شہروں کے صدور شرکت کرےگے.خصوصی شرکت چیرمین پاکستانی کمیونیٹی شفیق خان کرے گے.چیرمین شفیق خان محمد وسیم کو صدارتی نوٹفیکشن بهی ان کو دے گے.خان شفیق نے کہا کہ اچهے اور مخلص لوگ ہی کمیونیٹی کی مظبوطی کا باعث بنے گے.اور ہر قسم کی تنقید کو پس پشت ڈال کر اپنے کام سے لگن کو یقینی بنانا ہوگا..محمد وسیم کی شخصیت کی گواہی ان کا پورا شہر دے رہا ہے.اور مشترکہ راے سے ہی ان کو منتخب کیا گیا ہے.محمد وسیم کے چنگجو سٹی کے صدر منتخب پر خصوصی مبارک سید سہیل بخاری نے دی .افطار و ڈنر کی مینجمینٹ کی ذمہ داری بهی محمد وسیم نے سید سہیل بخاری کے سپرد کی ہے.


واپس جائیں