تارکین وطن کی خبریں
کوریا کی کاروباری شخصیت رانا علی رضا کی جانب سے پوهانگ شہر کی مسجد میں گرینڈ افطاری کا اہتمام کیا گیا.جس میں پاکستانی کمیو نیٹی کے علاوہ دوسرے ممالک کے مسلمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی.

کوریا(شوکت علی)رمضان المبارک کے فیوض برکات کو سمیٹنے کا سلسلہ جاری ہے .کوریا کے شہر پوهانگ میں رانا علی رضا کی جانب سے گرینڈ افطاری کا اہتمام کیاگیا.جس کی میمجمنٹ محمد خالد نے انجام دی.افطاری میں پاکستانی کمیونیٹی کے علاوہ دوسرے ممالک کے مسلمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی.رانا علی رضا نے کہا کہ اللہ پاک نے اگر اپ کو اپنی نعمتوں سے نوازہ ہو تو اس کی راہ میں خرچ کرنے سے کبهی تنگ دلی مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے.اللہ نے جو فیوض برکات اس بابرکت ماہ میں رکهے ہے ان کو پانے کے لیے اپنی عبادت کے ساته ساته اللہ کی مخلوق کی خدمت کو بهی اولین ترجیع دینی چاہیے.


واپس جائیں